HumAvaaz.org HumAvaaz.orgعام لوگوں کی آواز کو وسعت دینے کے لئے ایک عرضی کا پلیٹ فارم ہے ، جہاں کوئی بھی فرد معاشرتی تحریک شروع کر سکتا ہے اور معاشرے کے مسائل کےبارے میں شعور اُجاگر کرنے اور معاشرے کو تبدیل کرنے کے لئے حمایتیوں کو جمع کرسکتا ہے!
آپ کی آواز معنی رکھتی ہے!
HumAvaaz میں ، ہم سمجھتے ہیں کہ دنیا کو تبدیل کرنے کی طاقت تمام انسانوں میں ہے ، ہم یہ یقین رکھتے ہیں کہ جب ہر شخص معاشرے کے مسائل پر بات کرے گا اور سب مل کر اُس کے حل کیلئے کام کرینگیں تو ہمارا معشراہ بہتری کی جانب گامزن ہو جائے گا۔
ہمارا ایک سادہ اور واضح مقصد ہے :
- تبدیلی کے لئے ایک طاقتور پلیٹ فارم فراہم کرنا
- عام عوام کی آواز حقام تک پہنچانے میں ان کی مدد کرنا
- مسائل کے بارے میں گفتگو اور ان کے حل کو آسان بنانا

یہ کیسے کام کرتا ہے؟
ایک مہم بنائیں
You can start your campaign just by answering three simple questions.
حمایتی جمع کریں
آسانی کے ساتھ اپنے عرضی کی مہم فیسبک، ٹویٹر پر شیئر کریں
مسلئہ حل پزیر
فیصلہ سازوِں کے ساتھ ملکر اپنے مسائل کا حل نکالیں
فتح یاب ہوں
آپ کی درخواست سائٹ پر بڑھتی ہوئی کامیبیوں کی صفوں میں شامل ہوکر تاریخ کا حصہ بن سکتی ہے
کون ہم آواز استمعال کرسکتا ہے؟
کارکن اور حمایتی
سماجی کارکنان ایک سماجی تحریکیں یا درخواست شروع کرسکتے ہیں اور اپنی کمیونٹیز میں ہم سوچ لوگوں کو ایک جگہ جوڑ سکتے ہیں۔
قانون دان اور فیصلہ ساز
حکومت اور کاروباری اداروں کی اعلی سطح پر فیصلے کرنے والے اپنے حلقہ بندیوں اور صارفین کے ساتھ مل کر ان کے مسائل سُن ہر حل کرسکتے ہیں۔
تنظیمیں
سرکردہ تنظیمیں اپنے مقاصد کو آگے بڑھا سکتے ہیں اور نئے حمایتیوں کو متحرک کررہی ہیں۔
میڈیا
صحافی عام عوام کی طاقتور کہانیاں اپنی رپورٹس کے لئے نکال رہے ہیں اور دن میں سیکڑوں بار درخواستوں کی مہمات کا احاطہ کرتے ہیں۔
80,000
درخواستیں
580,000
حمایتی
26,000
شراکتیں
Testimonials
I have used the service for petitions and find the staff and support very helpful. I have also made some great connections with people who share similar views

Abdul Basit
Enterpreneurer
This is a great place where you can make a difference, but don't have to leave the comfort of your own home, or if you don't have that much time.

Idrees Muhammad
Doctor
Excellent place to bring change to certain issues and certain situation that require the voice of more than one person.

Asad Khan
Teacher